’نیوکلئیر میزائل لگانے کی جگہ ڈھونڈ رہا ہوں‘: ٹرمپ وائٹ ہاؤس کی چھت پر چڑھ گئے

واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی چھت پر غیر معمولی سیر کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز وائٹ ہاؤس کی چھت پر صحافیوں سے گفتگو کی۔

صدر ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس کی چھت پر چہل قدمی کرتے دیکھا گیا، اور انہوں نے مذاق میں صحافیوں

سے کہا کہ وہ ”جوہری میزائل“ نصب کرنے کے لیے ایک جگہ تلاش کر رہے ہیں۔

The content i am provided is not related to a job posting—it’s a news story about former U.S. President Donald Trump walking on the White House roof, reportedly joking with journalists.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *