Bodily fluid Development Cures: Regular Ways Of clearing Lungs

A solid life likens to breathing free as a bird. Notwithstanding, bodily fluid development can deface this opportunity, causing inconvenience, and wellbeing challenges. We should dive into the main issue and talk about “Bodily fluid Development Cures: Regular Ways Of clearing Lungs.”

What Is Bodily fluid Development?
Bodily fluid is a fundamental piece of the body’s guard instrument. In any case, over the top creation can prompt a development, going about as an indication of illnesses like cold, influenza, and sensitivities. It’s something you’d certainly need to dispose of.

Normal Ways Of cleaning Bodily fluid Off of the Lungs
Various normal cures exist to lighten side effects and clear your lungs. They’re quite simple to coordinate into your daily schedule.

Hydration: It’s the easiest yet normal disregarded cure. Drinking a lot of water weakens bodily fluid making it simpler to remove.
Spices: Fixings like garlic, ginger, and bean stew pepper do some amazing things. They help in separating and taking out overabundance bodily fluid.
Medicinal ointments: They offer alleviation from blockage. Eucalyptus, rosemary, or oregano oil, when utilized as an inhalant, can decrease bodily fluid.
Steam Inward breath: It’s a demonstrated technique to clear the aviation routes.

میری ایک تائی تھیں۔ وہ تیلن تھی۔ اس کا شوہر فوت ہو گیا۔ وہ تائی ہے چاری کولہو پیلتی تھی۔ اس کے پاس ایک بڑی خوبصورت رنگیل پیڑھی تھی، وہ اسے ہر وقت اپنی بغل میں رکھتی تھی جب بیل کے پیچھے چل رہی ہوتی تو تب بھی وہ اس کے ساتھ ہی ہوتی تھی۔
نہایت پاکیزہ عورت تھی۔ وہ اٹھارہ سال کی عمر میں بیوہ ہوئی لیکن
اس نے شادی نہیں کی۔ جب میں اس سے ملا تو تائی کی عمر کوئی ساٹھ برس کے قریب تھی۔

وہ ساگ بہت اچھا پکاتی تھی اور میں سرسوں کا ساگ بڑے شوق سے کھاتا تھا۔ وہ مجھے گھر سے بلا کے لاتی تھی کہ آ کے ساگ کھا لے میں نے تیرے لۓ پکایا ہے۔ ایک دن میں ساگ کھانے اس کے گھر گیا۔
جب بیٹھ کر کھانے لگا تو میرے پاس وہ پیڑھی پڑی تھی میں نے اس پر بیٹھنا چاہا تو وہ کہنے لگی “ ناں ناں پتر ایس تے نئیں بیٹھنا“ (نہ نہ بیٹا، اس پر مت بیٹھنا)، میں نے کہا کیوں اس پر کیوں نہیں بیٹھنا۔ میں نے سوچا کہ شاید یہ زیادہ

خوبصورت ہے۔ میں نے اس سے
پوچھ ہی لیا کہ اس پر کیوں نہیں
بیٹھنا۔ کیا میں تیرا پیارا بیٹا نہیں۔
کہنے لگی تو میرا بہت پیارا بیٹا ہے۔ تو مجھے سارے گاؤں سے پیارا ہے لیکن تو اس پر نہیں بیٹھ سکتا۔ تو مسجد کے مولوی صاحب نے مجھ سے کہا کہ “بی بی تیرے اوپر بہت بڑا حادثہ گزرا ہے لیکن تو اپنی زندگی کو سونا بھی بنا سکتی ہے۔ یہ تجھے اللہ نے عجیب طرح کا چانس دیا ہے۔ تو اگر صبر اختیار کرے گی تو اللہ تیرے ہر وقت ساتھ ہو گا کیونکہ یہ قرآن میں ہے کہ “ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے “ تائی کہنے لگی کہ میں نے پھر صبر
کہنے لگی بیٹا جب تیرا تایا فوت ہوا

خوبصورت ہے۔ میں نے اس سے
پوچھ ہی لیا کہ اس پر کیوں نہیں
بیٹھنا۔ کیا میں تیرا پیارا بیٹا نہیں۔

کہنے لگی تو میرا بہت پیارا بیٹا ہے۔ تو مجھے سارے گاؤں سے پیارا ہے لیکن تو اس پر نہیں بیٹھ سکتا۔ تو مسجد کے مولوی صاحب نے مجھ سے کہا کہ “بی بی تیرے اوپر بہت بڑا حادثہ گزرا ہے لیکن تو اپنی زندگی کو سونا بھی بنا سکتی ہے۔ یہ تجھے اللہ نے عجیب طرح کا چانس دیا ہے۔ تو اگر صبر اختیار کرے گی تو اللہ تیرے ہر وقت ساتھ ہو گا کیونکہ یہ قرآن میں ہے کہ “ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے “ تائی کہنے لگی کہ میں نے پھر صبر
کہنے لگی بیٹا جب تیرا تایا فوت ہوا

کر لیا۔
جب کئی سال گزر گۓ تو ایک دن مجھے خیال آیا کہ اللہ تو ہر وقت
میرے پاس ہوتا ہے اور اس کے بیٹھنے کے لۓ ایک اچھی سی کرسی چاہیے کہ نہیں؟ تو میں نے “رنگیل پیڑھی بنوائی اور اس کو قرینے اور خوبصورتی سے بنوایا۔

اب میں اس کو ہر وقت اپنے پاس
رکھتی ہوں اور جب بھی اللہ کو
بیٹھنا ہوتا ہے میں اسے اس پر بٹھا لیتی ہوں۔ میں کپڑے دھوتی ہوں، اپنا کام کرتی ہوں، روٹیاں ساگ پکاتی ہوں اور مجھے یقین ہے کہ میرا اور اللہ کا تعلق ہے اور وہ صبر کی وجہ سے میرے ساتھ ہے۔
زاویه دوم، باب پینتیس سے اقتباس
اشفاق احمد

Avoidance Strategies
Nourishment: A decent eating routine reestablishes safe wellbeing, diminishing possibilities of bodily fluid development.
Exercise: Ordinary actual work further develops lung limit, diminishing the gamble of bodily fluid aggregation.
Stop smoking: Smoke bothers the aviation routes causing an expansion in bodily fluid creation.
When To Look for Clinical Assistance?
On the off chance that home cures don’t give help, make it a point to a medical services proficient. Constant bodily fluid development might show a more serious basic condition.

Taking everything into account, “Bodily fluid Development Cures: Normal Ways Of clearing Lungs” do exist. By following these normal strategies, you can accomplish solid, clear lungs.

We unequivocally accept information is critical to wellbeing. Hence, we’ve connected an outside source here that offers more thorough counsel on this point. Embrace a bodily fluid free life today!

If it’s not too much trouble, note, this blog entry is certainly not a substitute for proficient clinical exhortation. Continuously counsel a medical services supplier for customized guidance.

Scroll to Top