Blog Page

وزیراعلیٰ مریم نواز کا قصور میں ٹرک کی ٹکر سے 4 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے قصور میں ٹرک کی ٹکر سے 4 افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز  نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کا قصور میں ٹرک کی ٹکر سے 4 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس Read More »

اسلام آباد کے بعد قصور سے بھی کئی من گدھے کا گوشت برآمد

قصوراسلام آباد کے بعد قصور کے نواحی گاؤں کوٹلی رائے ابوبکر میں گدھے کا گوشت برآمد کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق حساس اداروں کی نشاندہی پرمقامی پولیس موقع پرپہنچ گئی،پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ  تین ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس نےکئی من گوشت قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کرلیا،پولیس

اسلام آباد کے بعد قصور سے بھی کئی من گدھے کا گوشت برآمد Read More »

خواجہ آصف کی وزارت سے استعفیٰ بارے چلنے والی خبروں کی تردید

اسلام آباد وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزارت سے استعفیٰ دیئے جانے کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی تردید کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک پیغام میں خواجہ آصف نے لکھا کہ خبر دینے والے نے صرف اپنی خواہشات بیان کی ہیں، میں نے وزارت سے استعفیٰ نہیں دیا۔

خواجہ آصف کی وزارت سے استعفیٰ بارے چلنے والی خبروں کی تردید Read More »

وفاقی حکومت کا 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ

اسلام آباد وفاقی حکومت کا 24 سرکاری اداروں کی تین مراحل میں نجکاری کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر برائے نجکاری عبد العلیم خان نے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عبد العلیم خان کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق پہلے

وفاقی حکومت کا 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ Read More »

سکیورٹی خدشات: بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس بند

 کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس سکیورٹی خدشات کی بنا پر معطل کر دی گئی۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بلوچستان کے صوبائی حکام نے بتایا کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس سکیورٹی خدشات پر بند کی گئی ہے، موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس 15 اگست

سکیورٹی خدشات: بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس بند Read More »

کراچی: بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ، بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا

کراچی میں بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے ہی گھر کے 3 افراد کو قتل کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ حیدر آباد کالو نی میں پیش آیا جہاں ایک بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ اور بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے

کراچی: بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ، بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا Read More »

لاہور ؛کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

 لاہور کے علاقے شاہدرہ میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ چاروں افراد ایک دکان کی چھت پر نصب لوہے کا بورڈ اتار رہے تھے کہ اچانک وہ بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا، کرنٹ لگنے کے باعث چاروں

لاہور ؛کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق Read More »

’نیوکلئیر میزائل لگانے کی جگہ ڈھونڈ رہا ہوں‘: ٹرمپ وائٹ ہاؤس کی چھت پر چڑھ گئے

واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی چھت پر غیر معمولی سیر کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز وائٹ ہاؤس کی چھت پر صحافیوں سے گفتگو کی۔ صدر ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس کی چھت پر چہل قدمی

’نیوکلئیر میزائل لگانے کی جگہ ڈھونڈ رہا ہوں‘: ٹرمپ وائٹ ہاؤس کی چھت پر چڑھ گئے Read More »