Essential Nutrients for Healthy Hair Tips to Prevent Hair Loss

Hair loss is a common concern for many individuals. While various factors contribute to hair problems, including genetics and environmental factors, a balanced diet rich in essential nutrients can play a crucial role in maintaining healthy hair. In this article, we’ll explore the vital nutrients necessary for strong and lustrous hair, and how you can incorporate them into your diet.

Protein – The Building Blocks:

Proteins form the foundation of our hair follicles, and their deficiency can lead to weakened, brittle strands and hair loss. Including protein-rich foods in your daily diet is crucial for hair health. Start your day with at least two boiled or scrambled eggs for breakfast, and consider incorporating lean meats like grilled chicken in your lunch. If you’re a vegetarian, opt for 200 to 250 grams of paneer (cottage cheese) or tofu to ensure you’re getting an adequate protein intake.

Iron – Fuel for Hair Growth:

Iron is a major player in the production of hemoglobin, which carries oxygen to hair follicles. Insufficient iron levels can result in hair thinning and eventual loss. To boost your iron intake, consume a mix of beetroot, spinach, and pomegranate daily. Including lentils and red meat in your diet can also help combat iron deficiency.

Vitamin C – Collagen Booster:

Vitamin C is crucial for collagen production, which provides structure to hair. It aids in iron absorption, ensuring your hair follicles receive the oxygen they need. Incorporate citrus fruits like oranges, lemons, and grapefruits, as well as strawberries and bell peppers, into your meals for a steady supply of vitamin C.

Biotin – The Hair Strengthening Nutrient:

Biotin, also known as vitamin H, is essential for hair health as it helps strengthen hair strands. This nutrient can be found abundantly in almonds and walnuts. Consume 25 to 50 grams of almonds daily for an optimal biotin intake. Soaking them overnight and removing the skin enhances their absorption.

Omega-3 Fatty Acids – Nourish Your Scalp:

Omega-3 fatty acids play a vital role in hydrating the scalp from within, preventing dryness and flakiness. Incorporate sources like flax seeds, chia seeds, and walnuts into your diet. For enhanced benefits, include fatty fish like salmon and mackerel.

Selenium – Shield Against Damage:

Selenium is a trace mineral that protects hair from damage and supports overall hair health. Brazil nuts are an excellent source of selenium. Including just a couple of these nuts in your daily diet can provide you with a substantial amount of this essential nutrient.

Vitamin A – Essential for Scalp Health:

Vitamin A is essential for maintaining a healthy scalp, and its deficiency can lead to hair problems. Carrots are one of the best natural sources of vitamin A. Incorporate them into your diet, either raw or cooked, for improved hair health.

Conclusion:

Maintaining a diet rich in these essential nutrients can significantly contribute to healthy, strong, and lustrous hair. By incorporating protein, iron, vitamin C, biotin, omega-3 fatty acids, selenium, and vitamin A into your meals, you can address potential deficiencies and promote optimal hair health. Remember, a balanced diet is the cornerstone of beautiful, vibrant hair, so make these nutrients a regular part of your daily intake.

Now Read Story in Urdu

 

السلام علیکم آج ہم جانے گئے اٹھ ایسے ایسنشل نیوٹنز کے بارے میں جن کی کمی کی وجہ سے ہیئر لاس ہو سکتا ہے بال جڑنے لگتے ہیں اور ان کی کمی کو اپ کیسے پورا کر سکتے ہیں دوستوں بالوں کے جڑنے کے بہت سارے کازز ذمہ دار ہوتے ہیں ان ہیلدی ڈائٹ سے لے کر پولیوشن تک سٹریس یا پھر جینیٹکس کی وجہ سے بھی بال جڑ سکتی ہیں

لیکن ان کے علاوہ باڈی میں کچھ خاص نیوٹنوسلی ہیر فال ہو رہا ہے تو ہو سکتا ہے اپ کے اندر ان نیوٹرینٹس کی بھی کمی ہو سب سے پہلا ہے پروٹین دوستو ہمارے ہیئر ہولیکلز کیرٹی نامی پروٹین سے مل کر بنی ہوتی ہیں اسی وجہ سے اگر ہماری ڈائٹ میں پروٹین سفیشنٹ اماؤنٹ میں نہیں ہوتا تو اس کا اثر ہمارے بالوں پر بھی پڑتا ہے ہمارے بال پتلے ہونے لگتے ہیں

کمزور ہو کر ٹوٹنے لگتے ہیں ہماری ڈائٹ میں پروٹین کی کمی نہ ہو اس کے لیے اپ کو صرف تین چیزوں پر دھیان دینا ہے پہلی روزانہ ناشتے میں کم سے کم دو یا پھر اس سے زیادہ ابلے ہوئے انڈوں کو یلو پارٹ کے ساتھ کھائیں دوسری چیز کہ اپ نے لنچ میں ایک کٹوری مکس ڈال کو ضرور کھانا ہے تیسری چیز اگر اپ نان ویجیٹیرین ہیں

تو اپ روزانہ 200 سے 2 سو گرام گرڈلی چکن فش یا پھر میٹ ضرور کھائیں دوسری چیز ہے ائرن دوستو ائرن کی کمی سے بھی ہیئر فال ہو سکتا ہے اور یہ ایک بہت ہی میجر کاز ہوتا ہے ہیئر فال کے لیے ائرن کے لیے تین چیزیں سب سے بیسٹ ہوتی ہیں نمبر ایک چکندر نمبر دو پالک اور نمبر تین انار ان میں سے کوئی بھی چیز اپ چاہیں لے سکتے ہیں

ان سے اپ کی باڈی میں ائرن کی کمی دور ہو جائے گی اور بال مضبوط اور گھنے ہونے لگیں گے تیسرا سینکشن نیوٹرینٹ جس کی کمی سے بال جھڑ سکتے ہیں وہ ہے وٹامن سی وٹامن سی باڈی کے اندر کالجن کے پروڈکشن کے لیے اور ائرن کو جذب کرنے کے لیے ضروری ہوتا ہے اگر وٹامن سی کی کمی ہوتی ہے تو باڈی میں ائرن جذب نہیں ہوگا

اور ائرن اور کالیجن ہیئر گروتھ کے لیے ضروری ہوتی ہیں اگر اپ وٹامن سی کھائیں گے تو اپ کو ان دونوں چیزوں کے پروڈکشن میں مدد ملے گی اور اپ کے بال بھی مضبوط ہوں گے وہ وٹامن سی کے لیے اپ سیٹرڈ فروٹس لے سکتے ہیں اور زیادہ بہتر رزلٹس کے لیے اپ املے کا یوز کر سکتے ہیں کیونکہ املہ وٹامن سی کا سب سے رچسٹ سورس مانا جاتا ہے اور بالوں کی گروتھ کو بھی پروموٹ کرتا ہے

اس سے وٹامن سی کی کمی پوری ہو جائے گی فورتھ نیوٹرنتھ ہے دوستوں بائوٹین پائیوٹین بھی ہیئر گروتھ کے لیے بہت ہی ضروری نیوٹن ہے اس کی کمی سے ہیئر فال ہونے لگتا ہے بال کمزور ہونے لگتی ہیں بائوٹین اپ کو ہولڈ گرین کے اندر میٹ کے اندر اور بادام میں کافی اچھی مقدار میں مل جاتا ہے انہیں اپنی ڈائٹ میں شامل کریں

اپ روزانہ 25 سے 50 گرام تک بادام لیں انہیں رات بھر پانی میں بھگو کر صبح ان کا چھلکا اتار کر کھائیں اس سے اپ کو بائوٹین کی کافی اچھی مقدار ملے گی اور بادام اپ کے بالوں کے لیے اور دماغ کی صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہوتے ہیں نمبر فائو زنک دوستو زنک ہماری ہیئر گروتھ کے لیے اور ڈیمج بالوں کو ریپیئر کرنے کے لیے بہت ہی زیادہ ضروری منرل زنک اپ کو کھانے کی بہت ساری چیزوں سے مل سکتا ہے

لیکن خاص طور پر دالوں کے اندر پمپکن سیڈ کے اندر اور ریڈ میٹ کے اندر زنک کی کافی اچھی مقدار پائی جاتی ہے سکس ہے دوستو وٹامن اے اس کی کمی بھی اپ کے بالوں کو ڈیمج کر سکتی ہے اس کی کمی سے بال رکے ہونے لگتے ہیں اور بے جان ہو جاتے ہیں وٹامن اے ہماری سکلپ کو موئسچرائز کرنے کے لیے اور اسے ہیلدی بنانے کے لیے بہت زیادہ ضروری ہے اس کی کمی کو دور کرنے کے لیے اپ گاجر پالک اور شکرکند تین چیزوں کو کھائیں

گاجر اور پالک کو اپ سبزی بنا کر بھی لے سکتے ہیں لیکن سویٹ پوٹیٹو کو اپ بھون کر کھائیں اس سے وٹامن اے کی کمی دور ہوگی اپ کے بال گنے ملائم اور چمکدار بنیں گے نمبر سیون اومیگا تھری فیٹی ایسڈ دوستو اومیگا 38 ہماری سکلپ کو ہائیڈریٹ کرتے ہیں کیونکہ یہ سکلپ کو اندر سے نیچرل ائل فرام کرتی ہیں اور ہیئر فالیکلز کو بھی سٹرانگ بناتے ہیں

اسی لیے اپ اپنے ڈائٹ میں فیٹی فش بلیک سیڈز یعنی السی کے بیچ اور اخروٹ کو شامل کرنے سے اومیگا تھری کی اچھی مقدار حاصل کر سکتے ہیں اور بالوں کے جھڑنے اور ٹوٹنے کے مسئلے سے نجات حاصل کر سکتی ہیں نمبر اٹ ہے دوستوں سلینیم دوستو یہ ٹریس منرل اپ کے بالوں کو ڈیمج ہونے سے بچاتا ہے اور اپ کی اوور ال ہیئر ہیلتھ کو سپورٹ کرتا ہے اپ برازیل نٹس ہولڈ گرینز اور فش کو اپنی ڈائٹ میں شامل کریں

اس سے اپ کو بالوں کے پرابلم سے چھٹکارا ملے گا تو دوستو یہ ہیں وہ اٹھ ایسے ضروری نیوٹرینٹس جن کو اگر اپ اپنی ڈائٹ میں شامل کرتے ہیں تو اپ کے بال صحت مند رہیں گے بالوں کے ٹوٹنے چڑھنے کا مسئلہ ختم ہو جائے گا اور اس سے اپ کو سکن بینیف ٹس بھی ملیں گے اپ کی ہیلتھ اور بیوٹی دونوں ہی اس سے برقرار رہے گی

Scroll to Top