Significant Signs You Could Be Experiencing lack of iron Frailty

London: Sickliness is a condition brought about by an absence of iron in the body. These are the side effects to pay special attention to. Iron is fundamental for delivering red platelets, which help store and convey oxygen in the blood. An absence of the fundamental mineral means a decrease in the quantity of red platelets, and this can mean your organs and tissues don’t get sufficient oxygen. Known as lack of iron pallor, it’s the most normal sort of paleness.

It’s thought millions about the UK populace experience the ill effects of gentle iron deficiency, frequently because of a deficient eating routine. Be that as it may, in men and post-menopausal ladies, this can be set off by draining in the stomach and digestion tracts because of conditions like a stomach ulcer or entrail malignant growth.

The most effective method to Dispose of lack of iron ( Urdu )

یہ ایک گلاس نہیں پوری خون کی بوتل ہے ! یہ نسخہ مجھے میرے شوہر کے دوست کی اہلیہ نے بتایا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر کا ٹائیفائیڈ بگڑ گیا، بہت زیادہ کمزوری ہوگئی خون کی انتہائی کمی کے باعث ٹانگوں پر بھی کھڑا نہیں ہوا جا تا تھا۔ مزید کہنے لگی کہ
ان کی یہ حالت کسی سے بھی دیکھی نہیں جاتی تھی پھر ہمیں کسی نے درج ذیل ٹوٹکہ بتایا، یقین کیجئے اس کا ایک گلاس پینا ایک بوتل خون لگوانے جیسا ہے چند دن شوہر کو استعمال کروایا ان کی رنگت پیلی سے سرخ و سفید
ہوگئی، جسم میں طاقت آگئی اور معمول کی زندگی جینا شروع ہو گئے۔ جب میں نے ان سے یہ ٹوٹکہ نا تو لکھ لیا انہی دنوں میری بیٹی بیمار ہوئی اسے بھی ٹائیفائیڈ ہوا بہت زیادہ کمزوری ہوگئی ہم
نے اپنی بیٹی کو بھی یہی ٹوٹکہ استعمال کروایا یقین کیجئے بھا بھی نے کہا تھا سو فیصد ویسے ہی تھا میری بیٹی چند دنوں میں ہی بالکل ٹھیک بلکہ اس کی صحت پہلے سے بھی بہت بہتر ہوگئی۔ رنگ بالکل نکھر گیا۔ پھر اس
کے علاوہ میں نے بے شمار کو بتایا جس نے بھی استعمال کیا اسے بے حد فائدہ ہوا۔ آپ بھی بنائیے خود بھی پیجئے اپنی نسلوں کو بھی ضرور استعمال کروائے انتہائی مفید بے ضرر اور دنوں میں اثر دکھانے
والا ٹوٹکہ ہے
ٹوٹکہ یہ ہے: ھوالشافی : ایک عدد انار قندھاری لیں اس کے دانے نکال کر اس کو ایک کلو نیم گرم دودھ میں ڈال دیں اب اس میں ایک چمچ دہی کا ڈال کر دہی جمانے کیلئے رکھ دیں۔
صبح اٹھ کر اس کو شیک کریں جیسے لسی بناتے ہیں اس کی بہترین گاڑھی لسی بنا ئیں، چاہیں تو حسب ضرورت میٹھاڈال سکتے ورنہ ایسے ہی گھونٹ گھونٹ نہار منہ جتنا حسب طبیعت پی سکتے ہیں اتناہی پیجئے۔ روزانہ پینے کی
مقدار میں تھوڑا تھوڑا اضافہ کرتے جائیں چند دن یہ مشروب پیئیں لوگ خود آپ کو دیکھ کر بتائیں گے کہ آپ کے اندرکیسی خوشگوار تبدیلی آئی ہے آپ کی رنگت میں وزن میں چہرے کے خدو خال میں جلد چمک میں
کی چال میں ڈھال میں اٹھنے بیٹھنے میں چلنے میں صرف چند دن پی لیں یہ مشروب صرف بیمار افراد کیلئے نہیں آپ بیمار نہیں، آپ بھی استعمال کیجئے کبھی بہار نہ ہوں گئے جسم خون نہیں بنارہا
پینا شروع کر دیں، خون بننا شروع ہو جائے گا، جگر معدہ کے امراض کا انتہائی
لا جواب علاج ہائی بلڈ پریشر کے حامل افراد ضرور پئیں۔

Scroll to Top