“The Tale of the Wild Horses”

Once there was a king who had four horses. These horses were not ordinary; all four were wild and unruly. Anyone who approached them would get kicked or bitten. The king announced that whoever could train these horses would receive a great reward. Many people tried, but all failed.

One day, a young man came forward and declared that he would train the horses. The king warned him, saying that many had tried and failed, and some even got injured in the process. But the young man insisted, laying down a condition. He said, “As long as the horses are not trained, they will stay with me.” The king agreed to this condition.

Weeks turned into months, and months into years, but the young man and the horses did not return. The king began to worry, suspecting that the young man might have run away with the horses. Eventually, he decided that they should accept the fact that the young man and the horses were gone.

Then, one day, the king saw the horses walking alongside a train. He was overjoyed and amazed. He called the young man and asked him how he managed to train them. The young man replied, “These horses were very wild. I set them free, allowing them to do as they pleased. I did what they did – when they ate, I ate; when they slept, I slept. Through this, they realized that I was their friend, not their captor.”

“Then, I slowly introduced some restraints. At first, they didn’t like it, and they knocked the seat down. But with time, they got used to it. Gradually, I added a belt. They resisted again, but eventually, they accepted it. Other people were trying to control them from the very first day, without building any friendship. That was their mistake.”

“Friends, just like those wild horses, we also have wild elements within us – our body, our mind, our worries, and our ego. To control them, we must first befriend them. If we try to control them without forming a bond, they will resist. If we want to cultivate positive thoughts, we must first befriend our own minds, so that we can guide them according to our desires. Therefore, befriend your mind and make it your ally.”

This story teaches us the importance of befriending and understanding our own minds in order to bring about positive change within ourselves.

Now Read Story in Urdu

ایک راجہ تھا جس کے چار گھوڑے تھے۔۔ چاروں ہی گھوڑے ٹرین نہیں تھے۔ چاروں ہی اڑیل گھوڑے تھے کوئی بھی اُن کے پاس جاتا تو وہ اسےٹانگ مرتے ، ہاتھ نہ لگانے دیتے۔۔ بادشاہ نے کہا کہ جو بھی انہیں ٹرین کرے گا اُسے بہت بڑا انعام ملے گا لیکن جیسے ہی کوئی ان کے پاس جاتا وہ گھوڑے اسے کھینچ کے نیچے پھینک دیتے۔۔۔ بہت سے لوگوں نے کوشش کی لیکن ناکام رہے۔۔ ایک دن ایک نوجوان آیا اس نے کہا میں انہیں ٹرین کروں گا۔۔۔ بادشاہ نے کہا کہ تم سے پہلے بہت سے لوگ کوشش کر چکے ہیں اور اپنی ہڈیاں بھی تُڑوا چکے ہیں۔۔۔ مگر لڑکے نے کہا کہ آپ فکر نہ کریں میں انہیں ٹرین کر لوں گا۔۔
بس میری ایک شرط ہے کہ جب تک یہ ٹرین نہیں ہو جاتے یہ میرے پاس رہیں گے۔۔ بادشاہ اس کی شرط مان گیا۔۔ ہفتے گزر گئے، مہینے گزر گئے یہاں تک کے سال ہوگیا مگر لڑکا واپس نہ آیا اور نہ ہی گھوڑے آئے۔۔ بادشاہ نے کہا ک اب ہمیں گھوڑوں کوبھول جانا چاہیے لگتا ہے وہ لڑکے کو چھوڑ کر بھاگ گئے ہوں گے۔۔
کچھ ہی دیر بعد بادشاہ نے دیکھا کہ گھوڑے قطار میں چلتے ہوئے آرہے ہیں۔۔۔ یہ دیکھ کر بادشاہ بے حد خوش ہوا اور ساتھ ہی ساتھ حیران بھی ہوا۔۔ اس نے لڑکے سے پوچھا کہ تم نےانہیں کیسے ٹرین کیا۔۔ لڑکے نے کہا کہ یہ گھوڑے واقع بہت زیادہ جنگلی تھے اس نے کہا میں نے انہیں آزاد چھوڑ دیا وہ جو کرنا چاہتے تھے کرنے دیا۔۔ پھر میں بھی ان کے ساتھ وہی کرتا تھا جو وہ کرتے تھے وہ جب کھانا کھاتے تھے میں بھی اس وقت کھاتا تھا، جب وہ سوتے تھے میں بھی سو جاتا تھا ایسا کرنے سے ان کی میرے ساتھ دوستی ہو گئی انہیں لگا کہ میں بھی ان کے ساتھ پانچواں گھوڑا ہوں۔۔
پھر میں نے ایک دن ان پر سیٹ باندھی مگر انہیں پسند نہیں آیا اور انہوں نے سیٹ گِرا دی۔۔۔ میں ہر روز کوشش کرتا اور پھر انہیں آہستہ آہیستہ عادت ہو گئی۔۔ پھر اسی طرح ایکُ دن میں نے بیلٹ باندھی پہلے انہیں پسند نہیں آیا مگر پھر آہستہ آہستہ بیلٹ کی بھی عا دت ہو گئی۔۔ دوسرے لوگ انہیں پہلے دن سے ہی کنٹرول کرنے کی غلطی کر رہے تھے بنا ان سے دوستی کئے۔۔
دوستو اس ہی طرح ہمارے اندر بھی چاڑ گھوڑے ہیں۔۔ ہمارا جسم ہمارا ذہن۔۔ پرواہ۔ اور ہماری ایگو۔۔ ہمیں انہیں کنٹرول کرنے کے لئے پہلے ان سے دوستی کرنی ہوگی اگر دوستی کئے بنا ان پر سوار ہوں گے تو محض منہ کی کھائیں گے۔۔ اگر ہمیں مثبت سوچ قائم کرنی ہے تو ہمیں اسے قائم کرنے کے لئے پہلے اپنے دماغ سے دوستی کرنی ہوگی تاکہ اسے اپنے مطابق چلا سکیں۔۔ اس لیئے اپنے ذہن سے دوستی کریں اسے اپنا دوست بنائیں تاکہ آپ کسی بھی دماغی الجھن کے بنا مثبت رہ سکیں۔۔۔ دوستی کر کے اپنے مطابق ڈھال لیں۔۔۔

Scroll to Top